اسرائیلی جارحیت کےخلاف مختلف ممالک میں احتجاجی مظاہرےجاری

0
184
اسرائیلی جارحیت کےخلاف مختلف ممالک میں احتجاجی مظاہرےجاری

یمن ، عمان ، پیرس اور نیو یارک سمیت متعدد ممالک میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف احتجاج جاری ہیں، جسمیں یمن میں لاکھوں افراد اسرائیل اور امریکہ کیخلاف شریک ہیں۔ مظاہرین نےفوری طور پرجنگ بندی کامطالبہ کیاہے۔

ورلڈ میڈیا کیمطابق ، یمن اور پیرس سمیت متعدد ممالک میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف احتجاج کئےجارہےہیں۔

یمنی کے دارالحکومت صنعا میں ، لاکھوں افراد نےاسرائیلی اورامریکی جارحیت کیخلاف ریلی نکالی۔ عمان میں ، مظاہرین نے فلسطینیوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ایک ریلی نکالی اور اقوام متحدہ سے مطالبہ کیاہےکہ وہ اسرائیلی جارحیت کوروکے۔ پیرس میں سیکڑوں افرادنےاسرائیل کیخلاف احتجاج کیا۔

Leave a reply