لاہوربڑی تباہی سےبچ گیا ، خودکش بمبارگرفتار

0
197
لاہوربڑی تباہی سےبچ گیا ، خودکش بمبارگرفتار

ہاٹ لائن نیوز : سی ٹی ڈی پولیس نے برکی روڈ پر مبینہ تصادم کےبعد خودکش بمبارکوگرفتارکرلیا۔

سی ٹی ڈی کےترجمان کیمطابق ، یہ چھاپہ برکی کے مضافات میں دو دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کے لئے کیا گیا تھا۔کہ دہشتگردوں نےفائرنگ کردی۔

ترجمان نے بتایا کہ گرفتار دہشت گردسے خودکش جیکٹ ، سیفٹی فیوز تار اور گولہ بارود برآمد کیا ، جبکہ فرار ہونیوالے دہشت گردوں کی تلاش کیلئے ایک سرچ آپریشن شروع کیاگیا۔

Leave a reply