غزہ سےمتعلق بیان پرٹرمپ نےیوٹرن لےلیا

0
173
غزہ سےمتعلق بیان پرٹرمپ نےیوٹرن لےلیا

ہاٹ لائن نیوز : امریکہ کےصدرڈونلڈ ٹرمپ نےکہاہےکہ کوئی بھی فلسطینیوں کوغزہ سےبےدخل نہیں کررہا ہے۔

امریکی صدر نے اوول آفس میں آئرلینڈ کےوزیر اعظم کیساتھ ایک اجلاس میں ایک صحافی کوجواب دیا ، اور کہاکہ کوئی بھی فلسطینیوں کوغزہ سےبےدخل نہیں کررہا۔

دوسری طرف ، فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ سےفلسطینیوں کے بے دخل نہ کرنیکے امریکی صدر کےبیان کاخیرمقدم کیاہے۔

Leave a reply