آئل ٹینکراورکارگوبحری جہازٹکرا گئے، 32 ہلاک

0
166
آئل ٹینکراورکارگوبحری جہازٹکرا گئے، 32 ہلاک

ہاٹ لائن نیوز:کنٹینرزسےلدا پرتگالی جہاز یارکشائر کے ساحل سے دور شمالی بحر میں امریکی پرچم والے آئل ٹینکر کے ساتھ ٹکراگیا۔

ورلڈ میڈیا کیمطابق ، تصادم کی اطلاع کیساتھ ہی ریسکیو ٹیم کوجائےوقوعہ پربھیج دیاگیا۔

امدادی کام کےدوران حادثے کےمقام سے 32 لاشیں برآمد ہوچکی ہیں ، جنکی نشاندہی کی جارہی ہے جبکہ زخمیوں میں سےکچھ کواسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔

Leave a reply