بھارتی نوجوان نےانوکھاورلڈ ریکارڈاپنے نام کرلیا

بھارتی نوجوان نےانوکھاورلڈ ریکارڈاپنے نام کرلیا
ہاٹ لائن نیوز : ہندوستانی ریاست مدھیہ پردیش سے تعلق رکھنیوالے 18 سالہ للت پٹیدر نے دنیا کے سب سے زیادہ بالوں والےمردکا ریکارمیں اپنا نام بنالیا ہے۔
اسنے گنیز ورلڈ ریکارڈ کو بتایا ، ‘پہلے بچے مجھ سے خوفزدہ تھے ، لیکن جب انہوں نے مجھ سے بات چیت کرنا شروع کردی تو انکواحساس ہوا کہ میں انکی طرح ہوں۔ بس میراچہرہ دوسروں سےکافی مختلف ہے۔ ‘
ریکارڈ موصول ہونیکے بعد ، اسنے کہا ، “میں بہت زیادہ خوش ہوں ، میرے پاس کہنےکیلئے کوئی الفاظ نہیں ہیں کیونکہ یہ میرےلئے ایک بہت بڑی شناخت بن چکےہیں”
اگرچہ بہت سے لوگ انکے ساتھ اچھا سلوک کرتےہیں ، لیکن بہت سے لوگوں نےانکوچہرےکے بالوں کو ہٹانےکامشورہ دیا ، لیکن وہ انکارکردیتےہیں کیونک بال اب انکی شناخت بن چکےہیں۔









