
عمران خان سےملاقات نہ کرانےپر توہین عدالت کی درخواست دائر
ہاٹ لائن نیوز : پاکستان تہریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان سےملاقات نہ کرنے پر وکلاء اور پارٹی کے رہنماایک بار پھر اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچے ہیں۔
حزب اختلاف کے رہنما عمرایوب نے سابق وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات نہ کرنے پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کی۔
پٹیشن میں ، سکریٹری داخلہ ، ہوم سکریٹری پنجاب اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کوفریق بنایاگیاہے درخواست پی ٹی آئی کے رہنما شعیب شاہین ایڈوکیٹ اور دیگر وکلا نے دائر کی تھی۔









