کون سےلوگ رات کا کھاناہرگزنہ چھوڑیں؟

0
160
کون سےلوگ رات کا کھاناہرگزنہ چھوڑیں؟

ہاٹ لائن نیوز : ماہرین کا مشورہ ہے کہ بچے ، نوعمرنوجوان ، کھلاڑی ، حاملہ خواتین ، ٹائپ 1 ذیابیطس کے مریض،اضطراب یا افسردہ افراد کو رات کا کھانا چھوڑنےسےگریز کرناچاہئے۔

دیر سے کھانے کے بجائے ہلکا یا ابتدائی رات کا کھانا ایک بہتر متبادل ہوسکتا ہے۔ رات کا کھانا سونےکے وقت سے 2-3 گھنٹے پہلے صحت کیلئے فائدہ مند ہے ، اور رات کے کھانے اور ناشتے کے درمیان کم سےکم 10 گھنٹےکا وقفہ بہترین ہے۔ اس سے عمل انہضام ، نیندکےمعیاراوروزن کوسنبھالنےمیں مددملتی ہے۔

Leave a reply