
کراچی صدر مارکیٹ میں واقع شاپنگ سینٹر میں آگ لگ گئی ، اس وقت ریسکیو اداروں کی جانب سے آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں جب کہ آگ لگےہوئے تین گھنٹے ہوچکے ہیں۔
نعمان شاپنگ سینٹر میں لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا۔ اس وقت ریسکیو اداروں کی جانب سے آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں جب کہ تین گھنٹے سے آگ بھڑک رہی ہے۔









