مونس الہی اشتہاری قرار

0
134

ہاٹ لائن نیوز : ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ اربوں روپے کی کک بیکس وصول کرنے کے معاملے پر بڑی پیش ہوئی ،عدالت نے مونس الہی کو اشتہاری قرار دے دیا

عدالت نے مونس الہی کی جائیدادوں کا ریکارڈ طلب کرلیا ، عدالت نے جائیدادوں کو قرق کرنے کی کاروائی کا آغاز کردیا ، احتساب عدالت کے جج نسیم احمد ورک نے نیب کی درخواست پر کاروائی کی ۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مونس الہی گرفتار نہیں ہوئے نا ہی تفتیش جوائن کی لہذا عدالت مونس الہی کو اشتہاری قرار دینے کا حکم دے ۔

Leave a reply