آرٹیفشل انٹیلی سےتیارگرل فرینڈ نے لاکھوں کاچونالگادیا

0
201
آرٹیفشل انٹیلی سےتیارگرل فرینڈ نے لاکھوں کاچونالگادیا

ہاٹ لائن نیوز : چین میں ، مصنوعی ذہانت کےذریعہ تیار کردہ ایک گرل فرینڈ 28ہزارڈالرکاچونالگاگئی۔

چینی نشریاتی ایجنسی سی سی ٹی وی کے مطابق ، اسکیمرز نے اے آئی سافٹ ویئر استعمال کرکےلڑکی کی حقیقت پسندانہ ویڈیوزاورتصاویرتیارکیں۔ جنریٹو اے آئی سافٹ ویئر سے بنی اس لڑکی کا نام ‘مس جیاؤ’ رکھا گیا تھا۔

اسکیمرز نے جعلی تصاویر استعمال کرتےہوئے اس شخص کوراضی کیا کہ اسکی ‘گرل فرینڈ’ ، مس جیاو کو کاروبار شروع کرنے اور کسی رشتے دارکےعلاج کرنے میں مدد کے لئے رقم کی ضرورت ہے۔ اس کے بعد متاثرہ شخص نے تقریبا 20 لاکھ یوآن (تقریبا ڈالرز 28،000)) کو بینک اکاؤنٹ میں منتقل کردیا۔ اسکےپاس گرل فرینڈکا آن لائن اکاؤنٹ تھا۔

Leave a reply