رہائی کےبعدگرفتار ہونےوالےآفاق احمدجیل منتقل

0
159
رہائی کےبعدگرفتار ہونےوالےآفاق احمدجیل منتقل

ہاٹ لائن نیوز : مہاجرقومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمدکوجوڈیشل مجسٹریٹ ویسٹ نثار احمد چانڈیوکی عدالت میں پیش کیا گیا ۔

تفتیشی افسر نے عدالت سے آفاق احمد کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست کی ، لیکن عدالت نے انکوعدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا اور اگلی سماعت میں اس کیس کا چالان طلب کیا۔

عدالتی پیشی کے دوران مہاجرقومی موومنٹ کے کارکنوں نے لاک اپ کےباہرخوب نعرے لگائے اور ٹینکر مافیاوڈمپرمافیا کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔

Leave a reply