لاہور : پہلی ہی بارش سے”بائیکر لین” مٹ گئی

0
167
لاہور : پہلی ہی بارش سے"بائیکر لین" مٹ گئی

ہاٹ لائن نیوز : لاہور میں بنی “بائیکر لین” کی حقیقت پہلی بارش میں سامنے آئی ہے ، کچھ گھنٹوں کی بارش نے سڑک پر سبز رنگ کودھویا۔

لاہور میں بائیکر لین کی تعمیر کا کام 7 فروری کو موٹرسائیکل سواروں کے لئے مکمل ہوا اور کھول بھی دیا گیا۔

عوام نےاس منصوبے کےناقص معیار پر سخت تحفظات کااظہار کیا ہے اور متعلقہ کمپنی کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیاہے۔

دوسری طرف ، ڈی جی ایل ڈی اے نے سڑک کو رنگ کرنیوالی کمپنی کے فنڈز کو روک دیاہے۔

Leave a reply