آشا بھوسلے نے اپنی آخری خواہش بتادی

0
198
آشا بھوسلے نے اپنی آخری خواہش بتادی

ہاٹ لائن نیوز : ہندوستان کی لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلےنے اپنی موت سے قبل اپنی آخری خواہش کا اظہار کیاہے۔

حال ہی میں آشا بھوسلے نےایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جسمیں انہوں نے اپنی زندگی کے بارے میں کھل کربات کی۔

انہوں نے اپنی زندگی کی آخری خواہش کا حوالہ دیا کہ ایک ماں اپنےبچوں کو خوش دیکھنا چاہتی ہے ،نانی یا دادی اپنے پوتے پوتیوں ،نواسےنواسیوں کوخوش دیکھنا چاہتی ہیں ، لیکن میں اپنی آخری سانس تک گاناگاناچاہتی ہوں۔

گلوکارہ نے مزید کہاکہ ، “اب میری خواہش ہے کہ میں گاناگانےکے دوران مر جاؤں ، میرے پاس سیکھنے کیلیےاب کچھ بھی نہیں بچا۔”

Leave a reply