حکومت نےپی ٹی آئی کودوبارہ مذاکرات کی دعوت دیدی

ہاٹ لائن نیوز : حکومت نے ایک بار پھرپی ٹی آئی کومذاکرات کرنیکی دعوت دی۔
پنجاب اسمبلی میں صحافیوں کے ساتھ غیر رسمی گفتگو کے دوران ، اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پی ٹی آئی کیساتھ دوٹوک الفاظ میں بات چیت کی۔
سردار ایاز صادق نے کہا ، “ہم نے کبھی بھی بات چیت کے لئے دروازے بند نہیں کیے ہیں۔ کمیٹی پی ٹی آئی کیساتھ بات چیت کے لئے تحلیل نہیں ہوئی ہے۔”
اسپیکر نیشنل اسمبلی نے مزید کہا کہ پاکستان تحریک انصاف آج بھی ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں ، بانی پی ٹی آئی عمران خان ایک سخت آدمی ہیں۔









