وزیراعظم ایک دن کےدورےپرکوئٹہ پہنچ گئے

0
167
وزیراعظم ایک دن کےدورےپرکوئٹہ پہنچ گئے

ہاٹ لائن نیوز : وزیر اعظم محمد شہباز شریف ایک دن کے دورے پر کوئٹہ پہنچگئے ، گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل اور وزیر اعلی میرسرفراز بگٹی نےوزیر اعظم کااستقبال کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل سے ملاقات کرینگے۔

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ، وزیر دفاع ، وزیر اطلاعات اور وزیرتوانائی بھی وزیر اعظم کیساتھ ہیں۔

Leave a reply