مسجد نبوی اور مسجد الحرام میں اعتکاف کا آغاز

0
44

ہاٹ لائن نیوز : حرمین انتظامیہ نے اعتکاف کے لیے ہزاروں پرمٹ جاری کیے، معتکفین کے لیے خصوصی دروازے مقرر کیے گئے ہیں اور ان کو تمام سہولیات فراہم کی گئی ہیں، آبِ زم زم کی فراہمی کے ساتھ تلاوت کے لیے قرآن کریم کے نسخے بڑی تعداد میں موجود ہیں، لاکھوں عمرہ زائرین مسجد نبوی اور مسجدالحرام میں قیام اللیل میں شریک ہوں گے۔

رمضان المبارک کے آخری عشرے میں عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے پچاس لاکھ سے زائد عمرہ زائرین سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔

Leave a reply