جائیداد کے تنازعہ پر بھائی اور چچا کےہاتھوں نوجوان قتل

0
217
جائیداد کے تنازعہ پر بھائی اور چچا کےہاتھوں نوجوان قتل

ہاٹ لائن نیوز :نوجوان کو مبینہ طور پر اسکے چچا اور بھائی نےقلعہ گجر سنگھ کےعلاقے میں جائیدادکے تنازعہ میں ہلاک کیا تھا۔

لاہور پولیس کے ایس پی عبدالحنان نے بتایا کہ جائیداد کے تنازعہ میں ، ایک بھائی اور چچا نے 30 سالہ حیدر علی کو زخمی کردیا تھا ، جسے تشویشناک حالت میں میو اسپتال منتقل کردیا گیا تھا لیکن وہ زندہ نہیں رہ سکا۔

انہوں نے بتایا کہ پولیس نے مقتول کےچچا عارف ، شاہد اور بھائی ساجد کو گرفتار کرلیاہے۔مقتوول کااپنے چچا اور بھائی کے ساتھ مکان پر تنازعہ تھا۔

Leave a reply