ملک میں گھی اورکوکنگ آئل کی قلت کا خدشہ بڑھ گیا

ہاٹ لائن نیوز : ملک بھرمیں گھی اور کوکنگ آئل کی قلت کی اطلاع ملی ہے ، کیونکہ گذشتہ ایک ہفتہ سے خوردنی تیل کی ترسیل کوکلیئر کرنے سے روک دیا۔
پاکستان ویجیٹبل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے چیئرمین شیخ عمر ریحان کا کہنا ہے کہ بندرگاہ ٹرمینل کے پاس کھیپ کو اتارنے کی کوئی جگہ نہیں ہے ، جبکہ جہاز کھیپ لیےے بندرگاہ پر کھڑے ہیں۔
اکھیپ کلیئرنس کی کمی کیوجہ سے جرمانے میں اضافہ ہورہا ہے ، جس سے خوردنی تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا۔









