چاہت فتح علی خان نےمتھیرہ کےخلاف قانونی کارروائی کا اعلان کردیا

0
212
چاہت فتح علی خان نےمتھیرہ کےخلاف قانونی کارروائی کا اعلان کردیا

ہاٹ لائن نیوز: چاہتفتح علی خان اور متھیرہ کے مابین تنازعہ سوشل میڈیا پر گردش کررہا ہے جب چاہت فتح علی خان نے متھیرہ کےحالیہ شو میں شرکت کی۔

انہوں نے کہا کہ شو کے دوران ، متھیرہ نے ایک مزاحیہ اور دلچسپ انداز میں بات کی اور جب شو ختم ہوا تو متھیرہ نے تصویر کھچوانےکیلیےکمر میں ہاتھ رکھا ، جس پرمیں نے اسکو سامنے سے تصویر لینے کو کہا۔

فتح علی خان کا کہنا ہے کہ متھیرہ کوہراساں کرنے کا الزام لگانا بے بنیاد ہے اور وہ اس سلسلے میں قانونی راستہ اختیار کرنیکے بارے میں سوچ رہے ہیں اور اسکے لئے انہوں نے اپنے وکیل سے رابطہ کیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ جو ویڈیو وائرل ہوئی ہے وہ متھیرہ کے کیمرہ مین نے بنائی تھی ، میں نے چوری چھپے نہیں بنائی

۔

Leave a reply