وزیراعظم نےڈی جی ایف آئی اے کوعہدےسے ہٹادیا

0
179
وزیراعظم نےڈی جی ایف آئی اے کوعہدےسے ہٹادیا

ہاٹ لائن نیوز : انسانی اسمگلنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیشنظر وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نےڈی جی ایف آئی اےاحمد اسحاق جہانگیر کو انکےعہدےسےہٹا دیا۔ ذرائع کے مطابق ، انکو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں او ایس ڈی پوسٹ کیا گیا ہے۔

وزیر اعظم نے ڈی جی ایف آئی اےکوہٹانےکی باضابطہ طور پر منظوری دیدی ہے ، جبکہ انکے جانشین کے بارے میں کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیاگیا ہے۔

سرکاری ذرائع کاکہنا ہے کہ ملک میں انسانی اسمگلنگ کےواقعات میں اضافے کیوجہ سے یہ اقدام اعلی سطح پر لیاگیا ہے۔

Leave a reply