کس اداکارہ نے شاہ رخ خان کی فین فالونگ کوشکست دےدی

0
175
کس اداکارہ نے شاہ رخ خان کی فین فالونگ کوشکست دےدی

ہاٹ لائن نیوز : ہندوستانی اداکارہ جنت زبیرنےبالی ووڈ کےلیجنڈ شاہ رخ خان کو انسٹاگرام پر پیروکاروں کی تعداد میں پیچھےچھوڑدیا ہے۔

جنت کے انسٹاگرام فالوورزکی تعداد 49.7 ملین تک پہنچ گئی ہےجبکہ شاہ رخ خان کےپیروکار 47.7 ملین ہیں ، جو ڈیجیٹل تخلیق کاروں کی بڑھتی ہوئی اہمیت کوظاہرکرتے ہیں۔

تصویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شاہ رخ خان سے زیادہ پیروکاروں کیساتھ ٹک ٹاکر کوئی اور نہیں بلکہ جنت زبیر کےعلاوہ کوئی اور نہیں ہے۔

اداکاری سے ڈیجیٹل دنیا تک کے سفر کے دوران، جنت زبیر نے مداحوں سے گہرا تعلق قائم کیا اور انکے دل جیت لیے۔ جنت زبیرنےانسٹاگرام پر اپنی دلچسپ اور متاثر کن پوسٹس، ذاتی تجربات اور اپنے مداحوں کیساتھ مسلسل بات چیت کیوجہ سے کافی مقبولیت حاصل کی۔

Leave a reply