بھارتی عدالتیں زیادتی کا شکارڈاکٹرکو انصاف فراہم کرنے میں ناکام

0
152
بھارتی عدالتیں زیادتی کا شکارڈاکٹرکو انصاف فراہم کرنے میں ناکام

ہاٹ لائن نیوز : بھارتی عدالتیں جنسی زیادتی کا شکار خواتین کو انصاف فراہم کرنےمیں ناکام رہی ہیں۔

بھارتی پولیس افسر سنجے رائے کو خاتون ڈاکٹر سے زیادتی اور قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی گئی۔ بھارت میں 31 سالہ ڈاکٹر کے ساتھ زیادتی کے انسانیت سوز واقعے کے بعد نہ صرف بھارت بلکہ دنیا بھر میں احتجاج کیا گیا۔

بھارتی عدالت نے اپنے فیصلے میں کہاہےکہ سنجے رائے کا جرم اتنا سنگین نہیں کہ اسے سزائے موت دی جائے، سنجے رائے کو دی گئی سزا سے ثابت ہوتا ہے کہ بھارتی عدلیہ ایسےمجرموں کوتحفظ فراہم کرتی ہے۔

اس کیس کا فیصلہ سنانے والے جج انیربن داس کے مطابق، یہ “کوئی مختلف کیس نہیں ہے جس میں کسی مجرم کو موت کی سزا سنائی جائے۔”

Leave a reply