سیف علی خان کواسپتال لےجانےوالےرکشہ ڈرائیورکوانعام مل گیا

0
158
سیف علی خان کواسپتال لےجانےوالےرکشہ ڈرائیورکوانعام مل گیا

ہاٹ لائن نیوز : بالی ووڈ سپر اسٹار سیف علی خان کو چاقو کے حملے میں زخمی ہونیکے بعد ہسپتال پہنچانے والے رکشہ ڈرائیورکونقدانعام دیاگیا۔

بھارتی میڈیا کیمطابق رکشہ ڈرائیور بھجن سنگھ رانا کو ممبئی کے سماجی کارکن فہیم انصاری نے 11 ہزار بھارتی روپےکاانعام دیاتھا۔

ایوارڈ حاصل کرنیکے بعد رکشہ ڈرائیور نے خوشی کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہےکہ وہ فخر محسوس کر رہے ہیں کیونکہ اس نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ انکی زندگی میں ایسا کچھ ہو گا۔ وہ سیف علی خان کی مددکرنےپر بہت خوش ہیں۔

Leave a reply