مہا کمبھ میلے کی سب سے خوبصورت سادھو کون ہے؟

0
203
مہا کمبھ میلے کی سب سے خوبصورت سادھو کون ہے؟

ہاٹ لائن نیوز : مہا کمبھ، جو 13 جنوری سے 26 فروری تک چلتا ہے، دنیا کے سب سے بڑے مذہبی اجتماعات میں سے ایک ہے، جہاں لاکھوں لوگ گنگا، جمنا اور سرسوتی کے سنگم پر روحانی سکون حاصل کرنے آتے ہیں۔

اتر پردیش کے پریاگ راج میں جاری مہا کمبھ میں غسل کیلیے مقدس سنگم پر لاکھوں عقیدت مند جمع ہیں۔ یہ تہوار نہ صرف اپنی مذہبی اہمیت کیوجہ سے مشہور ہے بلکہ مختلف منفرد شخصیات اور دلچسپ واقعات کیوجہ سے بھی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔

حال ہی میں مہا کمبھ میں سادھوی کے لباس میں ملبوس ایک نوجوان لڑکی توجہ کا مرکز بنی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالی ویڈیو میں انہیں سب سے خوبصورت سادھوی کے طور پر سراہا گیا، لیکن جلد ہی یہ واضح ہو گیا کہ وہ دراصل سادھوی نہیں ہیں، بلکہ ہرشا رچاریہ نام کی میزبان اور سوشل میڈیا پر اثر انداز ہونے والی (انفلوئنسر) ہیں۔

Leave a reply