آتش بازی کاسامان بنانےوالےگھر میں دھماکہ

0
182
آتش بازی کاسامان بنانےوالےگھر میں دھماکہ

ہاٹ لائن نیوز : پنجاب کے ضلع منڈی بہاؤالدین کے قصبے پھالیہ میں آتش بازی کے ایک مینوفیکچرنگ ہاؤس میں آتشزدگی اور دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔

حکام کے مطابق آتش بازی کا سامان بنانے والے گھر میں دھماکے سے دو مکانوں کی چھتیں گر گئیں اور لوگ ملبے تلے دب گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں چار خواتین اور ایک بچی بھی شامل ہے، لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Leave a reply