ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے اقلیتی رکن نے استعفٰی دےدیا

ہاٹ لائن نیوز : ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے اقلیتی رکن نے استعفیٰ دے دیا۔
ذرائع کیمطابق ایم کیو ایم کے رکن موہن منجیانی نے اپنا استعفیٰ سپیکر آفس کو بھجوا دیا۔ ذرائع کیمطابق موہن منجیانی کی نامزدگی کے حوالے سے ایم کیو ایم میں اختلاف پیدا ہوگیاتھا۔








