2023 © Copyright Hotline News

ہاٹ لائن نیوز : پنجاب کے علاقے پتوکی میں ریفلنگ کے دوران دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 4 ہو گئی ہے۔
پتوکی میں ریفلنگ کے دوران دھماکے میں زخمی ہونے والے بلال نے دم توڑ دیا، جس سے مرنے والوں کی تعداد چار ہو گئی۔
ہاٹ لائن نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔