گھریلو ناچاقی : بیوی نے شوہر کی گردن پر چھری چلادی

0
174
گھریلو ناچاقی : بیوی نے شوہر کی گردن پر چھری چلادی

ہاٹ لائن نیوز : بلوچ کالونی میں گھریلو ناچاقی پر بیوی نے شوہر کی گردن پر چھری چلا دی۔

پولیس حکام کے مطابق شوہر کو زخمی کرنے کے بعد خاتون نے خودکشی کے لیے اپنا گلا بھی کاٹ لیا، دونوں کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ شوہر دوسری شادی کرنا چاہتا تھا، جس پر جھگڑا ہوا، اس سے قبل بھی دوسری شادی کے تنازع پر دونوں میں جھگڑے ہوتے رہے ہیں، واقعے کی مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

Leave a reply