موجودہ حکومت سےمتعلق عمران خان کا بڑا اعتراف

0
159
موجودہ حکومت سےمتعلق عمران خان کا بڑا اعتراف

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ موجودہ حکومت نے دیوالیہ معیشت کو مضبوط کر لیا ہے۔

عمران خان کی اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پیشی کے دوران صحافیوں نے سوال کیا۔ صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ تسلیم کر رہے ہیں کہ حکومت نے معیشت کو استحکام دیا۔

جس کے جواب میں عمران خان نے اعتراف کیا کہ حکومت نے دیوالیہ معیشت کو مضبوط کر لیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ معیشت مستحکم ہو کر دیوالیہ ہونے سے بچ گئی ہے لیکن ترقی نہیں کر رہی۔

Leave a reply