پی آئی اے کے طیارے میں فنی خرابی، ٹیک آف کے فوراً بعد ہنگامی لینڈنگ

0
152
پی آئی اے کے طیارے میں فنی خرابی، ٹیک آف کے فوراً بعد ہنگامی لینڈنگ

ہاٹ لائن نیوز : کراچی سے اسلام آباد جانے والی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنزکی پرواز میں فنی خرابی کے باعث ٹیک آف کے فوراً بعد واپس لینڈ کرنا پڑا۔

پی آئی اے کے ترجمان کیجانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کراچی سے پرواز پی کے 300 کے ٹیک آف کے بعد لینڈنگ گیئر بند نہیں ہو رہا تھا۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ طیارہ روانگی کے 25 منٹ بعد واپس کراچی پہنچ گیا۔

Leave a reply