لاپتہ افراد کاپروپیگنڈا ایک بارپھر بے نقاب ہوگیا

0
167
لاپتہ افراد کاپروپیگنڈا ایک بارپھر بے نقاب ہوگیا

ہاٹ لائن نیوز : لاپتہ افراد کا پروپیگنڈا ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا، 13 دسمبر کو پنجگور میں آپریشن کے دوران مارا جانے والا ذاکر حسین لاپتہ افراد کے بھیس میں دہشت گرد نکلا۔

ذرائع کے مطابق 25 سالہ ذاکر حسین برز کپڑ کا رہائشی اور واٹر سپلائی سکیم میں سرکاری ملازم تھا۔ ذاکر حسین شروع سے ہی دہشت گرد تنظیم میں شامل تھا، یہاں تک کہ اس نے اپنی بیوی اور انکے ایک سالہ بیٹے کو طلاق دے دی۔

ذرائع نے بتایا کہ ذاکر حسین اس سال اپریل میں پہاڑوں سے واپس آئے تھے، بلوچ یکجہتی کمیٹی نے انکی واپسی کو بچاؤ کے طور پر پیش کرکے سیکیورٹی فورسز کو بدنام کرنیکی کوشش کی تھی۔

Leave a reply