موسم سرما کی تعطیلات کااعلان ؛اسکول کب بند ہونگے؟

0
256
موسم سرما کی تعطیلات کااعلان ؛اسکول کب بند ہونگے؟

ہاٹ لائن نیوز : محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیاہے۔

محکمہ تعلیم کے مطابق پہاڑی علاقوں میں اسکول 22 سے 28 فروری تک بند رہیں گے۔ جبکہ میدانی علاقوں میں اسکول 22 سے 31 دسمبر تک بند رہیں گے۔

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے جاری اعلامیے کیمطابق فیصلے کا اطلاق تمام سرکاری و نجی اسکولوں پر ہوگا۔

Leave a reply