گاڑی لینڈ سلائیڈنگ کی زدمیں آگئی ،5 افرادہلاک

ہاٹ لائن نیوز : اسکردو میں روندو ملوپہ کے مقام پر گاڑی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر 5 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق گاڑی اسکردو سے شانگوس جارہی تھی۔ذرائع کےمطابق ریسکیو ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ گئی ہے۔









