پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیاریکارڈقائم ہوگیا

0
190
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیاریکارڈقائم ہوگیا

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم ہوگیاہے، جہاں بینچ مارک ہنڈریڈ انڈیکس ایک لاکھ 15 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح کوچھوگیاہے۔

کاروباری ہفتے کے آخری روزپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکے آغازسےہی زبردست تیزی دیکھنےمیں آئی۔

ٹریڈنگ کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 9سو90 پوائنٹس کا اضافہ ہواہے، جس کیساتھ اسٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس ایک لاکھ 15 ہزار 1سو پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاہے۔

Leave a reply