لفٹ کی رسی ٹوٹنےسے2مزدورجاں بحق

ہاٹ لائن نیوز : خیبرپختونخوا کے شہر سوات میں لفٹ کی رسی ٹوٹنے سے 2 مزدور جانبحق ہوگئے۔
سوات زمرد کی کان میں کام کرنیوالے مزدوروں کی لفٹ کی رسی ٹوٹ گئی جس کے باعث 2 مزدور نیچے گر کر جاں بحق ہوگئے۔
جانبحق مزدوروں میں حسین زادہ اور خیرالافسر شامل ہیں اور دونوں کاہی تعلق ضلع شانگلہ سے ہے۔








