پی ٹی آئی کارکنوں کی قیمتی سامان چوری کرنےکی ویڈیووائرل

0
156
پی ٹی آئی کارکنوں کی قیمتی سامان چوری کرنےکی ویڈیووائرل

ہاٹ لائن نیوز : سنگجانی ٹول پلازہ پر پی ٹی آئی کارکنوں کی سرکاری سامان چوری کرنیکی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ ویڈیو میں کارکنوں کو ٹول پلازہ پر دھاوا بولتے اورقیمتی سامان لیجاتے دیکھا جا سکتا ہے۔

جاری ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پی ٹی آئی کے کارکنوں نے سنگجانی ٹول پلازہ پر حملہ کردیا، سرکاری کمپیوٹر اور دیگر قیمتی سامان اپنےساتھ لےگئے۔

پی ٹی آئی کے پرتشدد کارکنوں کے حملوں سے متعدد سرکاری املاک کو نقصان پہنچاہے، مظاہرین کیجانب سے پولیس کی ایک گاڑی کو بھی نذر آتش کیا گیا۔

Leave a reply