اداکارہ نرگس پر تشدد کا مقدمہ، شوہر نے میڈیکل چیلنج کر دیا

0
209
اداکارہ نرگس پر تشدد کا مقدمہ، شوہر نے میڈیکل چیلنج کر دیا

ہاٹ لائن نیوز : اداکارہ نرگس پر مبینہ تشدد کے کیس میں مزید پیش رفت ہوئی ہے۔ اداکارہ نرگس کے شوہر ماجد بشیر نے میڈیکل چیلنج دے دیا۔

لاہور کی عدالت نے میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ میڈیکل بورڈ مدعی نرگس کے زخموں کا معائنہ کرے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے ماجد بشیر کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کیا۔

تحریری حکم نامے کے مطابق نرگس کیجانب سے درخواست کو میڈیکل طور پر بوگس قرار دیا گیا جب کہ نرگس کے وکیل کے مطابق یہ میڈیکل قانون اور قواعد کے مطابق کی گئی۔

Leave a reply