شیخ رشید نے 24 نومبر کے احتجاج سے لاتعلقی کا اظہار کردیا

0
226
شیخ رشید نے 24 نومبر کے احتجاج سے لاتعلقی کا اظہار کردیا

ہاٹ لائن نیوز : سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے 24 نومبر کو پی ٹی آئی کے احتجاج سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میرا 24 نومبر سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ایک سوال کے جواب میں شیخ رشید نے کہا کہ انہوں نے کبھی فوج کے خلاف بات نہیں کی اور خواہش ہے کہ تعلقات بہتر ہوں لیکن اس بارے میں ان سے کسی نے رابطہ نہیں کیا۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ان کے خلاف مقدمات میں کوئی ثبوت نہیں ہے۔ اگر وہ مجرم ہیں تو انہیں سزا ملنی چاہیے۔

Leave a reply