نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکے آغازپر زبردست تیزی کےبعدہنڈریڈانڈیکس پہلی بار 94 ہزار 7سوکی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیاہے۔
کاروباری ہفتےکےآخری روز کاروبارکےآغاز پراسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنےمیں آئی۔
اسٹاک مارکیٹ میں ہنڈریڈ انڈیکس میں 5سو پوائنٹس سے زائد کا اضافہ ہواہے، جس کےبعدہنڈریڈانڈیکس پہلی بار 94 ہزار 7سو پوائنٹس کی ریکارڈسطح پرپہنچ گیا۔









