مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ

0
176
مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ

ہاٹ لائن نیوز : پنجاب بھر میں سموگ نے مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ کردیا، وزارت صحت کے مطابق آلودگی اور گردوغبار سے 5 بیماریوں میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ لاہور کے مختلف اسپتالوں میں 24 گھنٹوں کے دوران 93516 مریض رپورٹ ہوئے، نزلہ، کھانسی اور زکام کے 85794 مریض رپورٹ ہوئے۔

سانس کے مسائل میں مبتلا 6042 مریض، امراض قلب میں مبتلا 547 مریض، فالج کے 385 مریض جبکہ آنکھوں کے امراض میں مبتلا 748 مریض رپورٹ ہوئےہیں۔

Leave a reply