
ہاٹ لائن نیوز : سونے کی مقامی وعالمی قیمتوں میں آج مزید اضافہ ہوگیا ہے، جس کے بعد قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ چکی ہیں۔
سوموار کو پاکستان میں دس گرام سونا 6سوروپے اور فی تولہ 7سو سونا روپے مہنگا ہواہے۔
جسکے بعد 10 گرام سونےکی قیمت 2 لاکھ 43 ہزار 2سو27 روپے اور فی تولہ 2 لاکھ 83 ہزار 7سو روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔









