مسافر کوچ اور منی ٹرک میں تصادم ؛ 5 افراد جاں بحق ، 18 زخمی

0
165
مسافر کوچ اور منی ٹرک میں تصادم ؛ 5 افراد جاں بحق ، 18 زخمی

ہاٹ لائن نیوز : جیکب آباد میں مسافر کوچ اور منی ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کیمطابق مسافر کوچ کوئٹہ سے صادق آباد جارہی تھی کہ ٹھل گرڈ اسٹیشن کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی جہاں مسافر کوچ اور منی ٹرک میں تصادم ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہوگئے، جنہیں فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Leave a reply