جنوبی وزیرستان : ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق

0
185
جنوبی وزیرستان : ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق

جنوبی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کار میں سوار ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کیمطابق واقعہ سروکئی تھانے کی حدود میں پیش آیا، ملزمان نے گاڑی پر فائرنگ کی۔ ڈی پی او پولیس کے مطابق چاروں افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔

پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلیے اسپتال منتقل کردیا۔

Leave a reply