بالی ووڈ اداکارہ کا سلمان خان سے متعلق چونکا دینے والا دعویٰ

0
181
بالی ووڈ اداکارہ کا سلمان خان سے متعلق چونکا دینے والا دعویٰ

ہاٹ لائن نیوز : سلمان خان کی سابق گرل فرینڈ سومی علی نے انتہائی چونکا دینے والا دعویٰ کر دیا ہے۔

بھارتی میڈیا کیمطابق سومی علی نے ایک حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ وہ خود بھی سلمان خان کے ساتھ آؤٹ ڈور شوٹنگ کے دوران شکار پر جاتی تھیں۔ سومی علی نے یہ بھی کہا کہ سلمان خان کو خود نہیں معلوم تھا کہ بشنوئی برادری کالے ہرن کی پوجا کرتی ہے۔

بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو کیمطابق سومی علی نے کہا کہ سلمان خان جس چیز کے بارے میں نہیں جانتے تھے اس پر معافی کیوں مانگیں گے؟

آج میرا اس سے یا اس کے خاندان سے کوئی تعلق نہیں ہے،‘‘ سومی نے مزید کہا۔ لیکن میں کبھی نہیں چاہوں گی کہ کسی بھی بالی ووڈ اسٹار کو قتل کیا جائے، کیونکہ تشدد کسی بھی مسئلے کا حل نہیں ہے۔

Leave a reply