
ہاٹ لائن نیوز ؛ صدر آصف علی زرداری آج چھبیسویں آئینی ترمیم کے مسودہ قانون پر دستخط کریں گے۔
ایوان صدر سیکرٹریٹ کے مطابق نیا وقت بعد میں طے کیا جائے گا، آئینی ترمیمی بل پر دستخط کی تقریب آج کسی بھی وقت ہو گی۔ چھبیسویں آئینی ترمیم صدر کے دستخط کے بعد آئین کا حصہ بن جائیگی۔








