
ہاٹ لائن نیوز : چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد آج رات دبئی روانہ ہونگے۔
ذرائع کیمطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے دورہ دبئی کی تمام تیاریاں مکمل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد وہ جلد دبئی روانہ ہونگے۔
ذرائع کیمطابق بلاول اپنی بہن بختاور اور بھتیجوں سے ملاقات کیلیے روانہ ہونگے۔









