پی ٹی آئی کا 11 ارکان سے رابطہ نہ ہونےکادعوی

0
163
پی ٹی آئی کا 11 ارکان سے رابطہ نہ ہونےکادعوی

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ 11 ارکان پارٹی سے رابطہ نہیں کر رہے۔

پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ ارکان میں 2 سینیٹرز اور 9 ارکان قومی اسمبلی شامل ہیں۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے 7 ارکان سے رابطہ نہ ہونیکی تصدیق کی ہے۔

پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ زین قریشی، ظہور قریشی، ریاض فتیانہ، مقداد حسیناسلم گھمن، عثمان علی، اور چوہدری الیاس سے رابطہ نہیں ہو رہا۔

پارٹی ذرائع کیمطابق اورنگزیب خان کھچی اورمبارک زیب خان سے رابطہ قائم نہیں ہوپارہا۔

Leave a reply