ساحر علی بگا اور دیگر گلوکاروں کی سعودی عرب میں شاندار پرفارمنس

1
283
ساحر علی بگا اور دیگر گلوکاروں کی سعودی عرب میں شاندار پرفارمنس

ہاٹ لائن نیوز : سعودی عرب کے شہر جدہ میں پاکبان کیجانب سے موسیقی کے شاندار پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

میوزک پروگرام میں معروف گلوکار ساحر علی بگا نے اپنے فن کا مظاہرہ کرکے حاضرین سے داد وصول کی۔

پاکستان کے دیگر فنکاروں فرحان، احمد نواز، ہیرا خالد، افشاں فواد نے بھی اپنے فن کا مظاہرہ کیا اور پاکستانی گانے پیش کئے۔

پاکبان کے چیئرمین عمران صدیقی کا کہنا ہے کہ وہ پہلے بھی سعودی عرب کے دیگر شہروں میں ایسے پروگرام کراتے رہے ہیں اور آئندہ بھی کراتے رہیں گے۔

1 comment

Leave a reply