طلباء نے قائد کیمپس اسلام آباد کی عمارت کو آگ لگا دی

0
159
طلباء نے قائد کیمپس اسلام آباد کی عمارت کو آگ لگا دی

ہاٹ لائن نیوز : لاہور میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے خلاف راولپنڈی کے مختلف کیمپس کے باہر طلباء نے احتجاج کیا اور پشاور روڈ کیمپس کے گیٹ اور شیشے توڑ دیے، قائد کیمپس اسلام آباد کی عمارت کو آگ لگا دی۔

راولپنڈی کے مختلف کیمپس کے باہر تازہ احتجاج کیا گیا۔ طلباء کمرشل مارکیٹ، سکس روڈ، مورگاہ، پشاور کیمپس کے باہر جمع ہوئے اور پشاور روڈ کیمپس کے گیٹ اور شیشے توڑ ڈالے۔

اسکے علاوہ طلباء نے مورگاہ کیمپس کے باہر پتھراؤ کیا اور ایوب پارک چوک کو مکمل طور پر بلاک کردیا جس سے ٹریفک جام ہوگیا۔

Leave a reply