پاکستان کرکٹ بورڈ نےنئی قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا

0
232
پاکستان کرکٹ بورڈ نےنئی قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان کرکٹ بورڈنے ایک بار پھر نئی قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا، سلیکشن کمیٹی میں عاقب جاوید، اظہر علی اور علیم ڈار کو شامل کیا گیا ہے۔

اب پی سی بی نے نئی قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا ہے، سابق بولنگ کوچ عاقب جاوید، سابق کپتان اظہر علی اور آئی سی سی کے سابق ایلیٹ امپائر علیم ڈار کو نئی قومی سلیکشن کمیٹی میں رکھا گیا ہے۔

اسد شفیق سلیکشن کمیٹی میں جبکہ حسن چیمہ ڈیٹا اینالسٹ کے طور پر کام کرتے رہیں گے۔

Leave a reply